ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے دفاتر میں ملازمین کی حاضری کا معائنہ کیا

0
0

پلوامہ ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر رگھو لنگر نے آج اے ڈی سی کے ہمراہ کئی سرکاری دفاترمیں ملازمین کی حاضری کا معانہ کیا۔ترقیاتی کمشنر نے ڈویژنل فارسٹ آفس،سوشل فارسٹری ڈویژن،ڈپٹی ڈائریکٹوریٹ سریکلچر،محکمہ جیولاجی اینڈ مائننگ اور اسسٹنٹ ڈرگ کنٹرول کا معائنہ کرکے وہاں ملازمین کی حاضری کا معائنہ کیا۔انہوںنے ملازمین سے تلقین کی کہ وہ باقاعدگی کے ساتھ دفاترمیں حاضر رہیں تاکہ عوام کے لئے بہتر لازمی خدمات کی دستیابی یقینی بن سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا