کوآپریٹیر، کمپٹیٹِو انفراسٹرکچر کی تعمیر میں گورنروں کا اہم کردار: مودی

0
0

نئی دہلی، (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک میں کوآپریٹیر، کمپٹیٹِو انفراسٹرکچر کی تعمیر میں گورنروں کا اہم کردار ہے۔
مسٹر مودی نے صدر کووند کی موجودگی میں ہفتے کے روز راشٹرپتی بھون میں منعقد گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں کے دو روزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا 1949 سے شروع ہونے والے اس اجلاس کے طویل تاریخ پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے کہا کہ یہ گذشتہ تمام اجلاس کی حصولیابیوں اور نتائج کا تجزیہ اور مستقبل کا خاکہ تیار کرنے کا موقع ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا