جے اے ایم ئی آئی ٹی کانپور نے جموں وکشمیر کے طالب علموں کیلئے جے اے ایم درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کی

0
0

 

جموں/  محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین انسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی ( آئی آئی ٹی ) نے جموں وکشمیر کے طالب علموں سے جے کے ایم 2020 ء کے امتحانات کے لئے درخواستیں وصول کرنے کا کائونٹر 22؍ نومبر کو دوبارہ کھولا ہے اور اب یہ کائونٹر 28؍ نومبر تک کھلا رہے گا۔ یہ فیصلہ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کو مد نظر رکھتے ہوئے لیا گیا ہے ۔ جے اے ایم 2020ء کے امتحانات 9؍ فروری 2020ء کو لئے جائیں گے ۔ خواہش مند طالب علموں سے کہا گیا ہے کہ وہ اِس سہولیت سے اِستفادہ کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا