جاپان کے ناگویا میں جی -20 وزراء خارجہ کی میٹنگ

0
0

ناگویا ،  (اسپوتنک) جاپانی شہر ناگویا جمعہ سے شروع ہو رہی جی -20 وزراء خارجہ کی دو روزہ میٹنگ کی میزبانی کرے گا ۔ اس میٹنگ میں آزاد تجارت اور عالمی حکمرانی کو فروغ دینے ، پائیدار ترقی کے لئے 2030 کے ایجنڈے کا نفاذ اور افریقہ کے ترقی پر تبادلہ خیال کریں گے ۔اس مذاکرات میں بیس ممالک کے گروپ کے اعلیٰ سفارتکاروں کے ساتھ ساتھ سپین، چلی، مصر، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، سینیگال، تھائی لینڈ سنگاپور اور ویت نام بھی شامل ہوں گے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا