ممبر ایس ایم وی ڈی ایس بی  لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

 

جموں/   شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے ممبر کے کے شرما نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرمرمو کے ساتھ ملاقات کی۔ اِس موقعہ پر اُنہوں نے پوتر گپھا میں یاتریوں کی سہولیت کے لئے کئے جانے والے مزید اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کی نظامت سے متعلق کئی دیگر معاملات کو بھی زیر بحث لایا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا