اے بی پی نیوز کے مطابق، اس سال کی شروعات میں فیس بک نے نان ۔ کنسینشوئل انٹیمیٹ امیج آرٹیفیشیل انٹیلیجینس (اے آئی) ٹول لانچ کیا تھا۔ اس سے یوزر کےذریعے رپورٹ کئے جانے سے پہلے ہی ریوینج پورن کہاں سے بھیجا گیا اس کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔
بتا دیں کہ2017 میں کمپنی نے ایک پائلٹ پروجیکٹ لانچ کیا تھا جو یوزرس کے پلیٹ فارم پر انٹیمیٹ تصویروں کو سبمٹ کرنے کے بعد اسے پہچانتے ہی ہٹانے میں صلاحیت رکھتا تھا۔