جموں/ آئی جی سی آر پی ایف جموں سیکٹر چروسنہانے آج یہاں راج بھون لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی ۔ آئی جی نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموں میں موجودہ سلامتی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔ آئی جی اور مرمو نے بٹالینوں کو تعینا ت کرنے اور اُن کے عوامی رابطے سے متعلق معاملا ت پر تبادلہ خیال کیا۔