بی جے پی وفد لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں/   بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک وفد آج یہاںراج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی سابق وزیر شکتی پریہار و دیگر متعلقین نے کی اور لیفٹیننٹ گورنر کو سرحدوں پر بنکر تعمیر کرنے اور وی ڈی سیز کو استحکام بخشنے کے معاملات کے بارے میں مطالبات پیش کئے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقین پر زور دیا کہ وہ عوامی بہبودی کے معاملات کو فروغ دینے کے سلسلے میں اُٹھائے جارہے اقدامات جاری رکھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا