بھدرواہ کے ساتھ اب تک ہر سرکار نے سوتيلی ماں کا سا سلوک کيا

0
0
بھدرواہ کو سياحتی نقشہ پر لا کر نوجوانوں کے لۓ روزگار کا زريہ بنایا جاے

ساجد طفيل لون

بھدرواہ جو قدرتی خوبصورتی سے مالا مال ہے جہاں کے اونچے اونچے پہاڑ سرسبز ميدان اور برف پوش پہاڑياں اپنی خوبصورتی کی پہچان ديتی ہيں  اس قدرتی خوبصورتی کو اگر سنوارہ جاے تو بھدرواہ جموں ڈویژن کا سب سے خوبصورت علاقہ مانا جايگا بھدرواہ کی اب ہوا اور خوبصورتی کشمير سے ملتی ہے اسلۓ بھدرواہ کو چھوٹا کشمير کے نام سے بھی جانا جاتا ہے  مگر افسوس اس علاقہ کو ہر سرکار اور ہر سياسی پارٹيوں نے نظر انداز کر کے اس کو اپنا حق سے محروم رکھا گيا ان باتوں کی جانکاری اخباری نمايندوں سے بھدرواہ ڈيٶلمنٹ فرم کے صدر عبدلحفيظ نے کيا ان کا کہنا تھا اگر بھدرواہ کو سياحتی نقشہ پر لايا جاے اور سياحوں کو اس طرف راغب کرایا جاے تو بھدرواہ کے پڑھے لکھيۓ بے روزگار نوجوانوں کو بھی روزگار کے زريہ بن سکتے ہيں اسلے ہم مرکزی سرکار اور سياحتی محکموں سے گزارش کرتے ہيں کہ وہ اس بات کو يقنی بنانے کے لۓ اور بھدرواہ کی عوام کی ديرانا مانگ کو پورا کرکے ہمارے نوجوانوں کو روزگار کمانے کا موقع ديں جس سے وہ اپنی اور اپنی عيال کے لۓ روزگار کما سکھيں اور بھدرواہ کی تاریخی جگہوں کو ملک کے دوسرے جگہوں کے لوگ بھی ديکھ سکھيں اور بھدرواہ بھی سياحتی نقشہ پر چمکے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا