شعبہ آیوش کی پونچھ ہسپتال میں کارکردگی قابل ستائش۔عوام

0
0
تنویر پونچھی
پونچھ// شعبہ آیوش جو کہ ضلع ہسپتال میں مختلف امراض سے جھوج رہے مریضوں کا علاج کرنے میں مہارت حاصل کر چکا ہے اس میں شعبہ سے جڑے ہوۓ ڈاکٹر خلیق انجم بھی عوامی حلقوں میں کافی مقبولیت پا چکے ہیں اور شعبہ میں ان کی کارکردگی کی ستائش کی گئی ہے اس تعلق سے مختلف عوامی نمائندوں و سماجی کارکنان نے شعبہ آیوش کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اس سلسلے میں پونچھ کے مشہور سماجی کارکن اور چئیرمین رائٹ ویژن سوسائٹی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر خلیق انجم نے آیوش میں وہ مقام حاصل کیا ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں کیا گیا انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی آیوش یہیں تھا مگر عوام بالکل مستفید نہیں ہو رہے تھے مگر جب سے ڈاکٹر خلیق انجم نے بطور طبعی معاون چارج سنبھالا ہے تب سے شعبہ کی کارکردگی میں قابل تعریف عروج دیکھنے کو ملا ہے جو یقیناً قابل ستائش بات ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا