چیئرمین آل جموں اینڈ کشمیر پنچایت کانفرنس لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں //چیئرمین آل جموں اینڈ کشمیر پنچایت کانفرنس شفیق میر نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔
شفیق میر نے اِس موقعہ پر پنچایتوں اور بلاک ڈیولپمنٹ کونسلوں کو بااختیار بنانے کی درخواست کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے شفیق میر کو پنچایتوں اور بی ڈی سیز کو مضبوط ادارے بنانے کی یقین دہانی کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا