گاندربل//ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وایڈجیو ڈکیٹنگ آفیسرفاروق احمد بابا نے آج فوڈ سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزیوں میں ملوث بزنس اوپریٹرس پر 43000روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ انہوںنے عوام کے لئے معیاری اور صحت بخش اشیأ کی دستیابی کے لئے متعلقہ ٹیموں کو روزانہ بنیادوں پر مارکیٹ چیکنگ کی ہدایت دی۔