این ڈی اے سے الگ ہو گی شیوسینا، رکن پارلیمنٹ اروند ساونت کا مودی کابینہ سے استعفیٰ کا اعلان

0
0

ممبئی۔ مہاراشٹر میں ہر لمحہ سیاسی صورت حال بدل رہی ہے۔ اسی ضمن میں شیوسینا این سی پی سربراہ شرد پوار کے ’ فارمولے‘ پر عمل کرتے ہوئے این ڈی اے سے الگ ہونے کی تیاری میں ہے۔ اس حکمت عملی کے تحت شیوسینا رکن پارلیمنٹ اور مودی کابینہ میں وزیر اروند ساونت سے مرکزی کابینہ سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا