دو بھائیوں کی لاشیں ندی سے برآمد

0
0

شیو پوری ،  ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع کے اندار تھانہ علاقے میں مویشی لینے گئے دو بھائیوں کی ندی میں ڈوبنے سے موت ہو گئی ہے ۔پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ اندار علاقے کے بجرونی گاؤں کے رہنے والے ھرویر کشواہا (10) اور چھوٹو کشواہا (8) گزشتہ صبح ندی کے پاس سے مو یشیوں کو لینے کے لئے گھر سے نکلے تھے ۔ گھر واپس نہیں لوٹنے پر اہل خانہ نے ان کی تلاش شروع کی ۔ اس دوران دونوں کی لاشیں ندی سے برآمد ہوئی ۔ اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کر دی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا