ایودھیا کا فیصلہ آج

0
0

اعجازالحق بخاری
یوپی ؍؍ ایودھیا بابری مسجد رام مندر مسئلے کا فیصلہ آج دن30- 10-سنایا جائے گا40 دن کی شنوائی کے بعد چیف جسٹس رنجن گنگوئی کی قیادت والا بینچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا گزشتہ رات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پراس خبر پر جانکاری دی گئی تھی اس سلسلے میں یوپی میں سخت سکیورٹی کا انتظام کیا گیا اور یوپی کے تمام اسکول کالجوں کو سموار تک بند کردیا گیاہے یاد رہے یہ فیصلہ 17 اکتوبر کو محفوظ کرلیا گیا تھا اس سلسلے میں معززین اور قد آور شخصیات کی جانب لوگوں کوفیصلے کا احترام کرنے کی گزارش کی گئی ہے جب کہ میڈیا کو سپریم کورٹ سے برائے راست رپورٹ کرنے کی اجاز ت دی گئی ہے اور میڈیا ہے کو کہا کہ کیس کے تمام حقائق کو پڑھ کراس پر رپورٹ کرنی ہوگی کیونکہ انتہائی سنگین مسئلہ ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا