شرمناک ! 10 سال کے طالب علم کو روم میں لے گئی خاتون ٹیچر ، پھر جسمانی تعلقات بنانے کی کوشش کی

0
0

والدین اپنے بچوں کو اس اعتماد کے ساتھ اسکول بھیجتے ہیں کہ ان کے بچے اسکول میں محفوظ رہیں گے اور تعلیم حاصل کرکے ان کا مستقبل روشن ہوگا ۔ لیکن پٹنہ کے ایک اسکول میں خاتون ٹیچر کے ذریعہ نابالغ طالب علم کے جنسی استحصال کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہ واقعہ بودھا کالونی تھانہ حلقہ میں واقع ایک پرائیویٹ اسکول میں پیش آیا ۔ یہاں ایک خاتون ٹیچر نے پانچویں جماعت میں پڑھنے والے طالب علم کے ساتھ وہ کیا ، جس نے اس کو ہمیشہ کیلئے ایک گہرا زخم دیدیا ۔ متاثرہ طالب علم کے اہل خانہ نے تھانہ پہنچ کر اس کی شکایت درج کرائی ہے ۔ اہل خانہ کے مطابق خاتون ٹیچر نے اپنی ہوس کی آگ بجھانے کیلئے طالب علم کو شکار بنایا ۔

الزامات کے مطابق 10 سال کے اس طالب علم کو خاتون ٹیچر زبردستی اپنے چیمبر میں لے گئی اور اس کے ساتھ گندی حرکت کی ۔ مخالفت کرنے پر خاتون ٹیچر نے طالب علم کی بے دردی سے پٹائی بھی کی ۔ طالب علم کے جسم پر مار پیٹ کے نشان موجود ہیں ۔ اہل خانہ کے مطابق جب خاتون ٹیچر سے اس بابت پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ میں اسکول ڈائریکٹر کی رشتہ دار ہوں اور زیادہ بحث کی تو بچہ کی زندگی برباد کردوں گی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا