سرحدی علاقے کے قریب رہائشیوں میں مفت دوردرشن سیٹ ٹاپ باکس تقسیم کیے گئے

0
0

ناظم علی خان
مینڈھر؍؍تحصیلدار مینڈھر ڈاکٹر وکرم کمار اور نائب تحصیلدار مینڈھر افضل چوہدری کی جانب سے مفت تقسیم کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں کے رہائشیوں میں مفت دوردرشن سیٹاباکس تقسیم کئے گئے۔
تحصیلدار مینڈھر نے کہا کہ حکومت نے سرحدی باشندوں کو یہ سیٹ ٹاپ بکس فراہم کیے ہیں جس کا مقصد ان مقامات پر مستند معلومات پھیلانا ہے جہاں رابطے کی حیثیت ایک اہم مسئلہ ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا