ایران کا فوجی اور میزائل پروگرام جاری : امریکہ

0
0

یواین آئی
واشنگٹن؍؍امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ تعمیراتی شعبوں میں پابندیوں کے باوجود ایران کچھ مواد کا استعمال فوجی اور بیلسٹک میزائل پروگرام کیلئے کر رہا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مورگن ا ورٹیگس نے جمعرات کو جاری ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ایران راست اوربراہ راست طور پر کچھ مواد کا استعمال فوجی اور بیلسٹک میزائل پروگرام کیلئے کر رہا ہے ۔ امریکہ نے اس سلسلے میں ایران کے فوجی اور میزائل پروگرام میں استعمال کئے جا ررہے چار اسٹریٹجک مواد کی نشاندہی کی ہے ۔ ایران کو اسٹریٹجک مواد حاصل کرنے سے روکنے کے لیے امریکہ کو اضافی پابندیا عائد کرنی ہوں گے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا