زکورہ میں 2016 میں ہوئی تصادم کارروائی سے متعلق واقعے کی مجسٹریل تحقیقات

0
0

لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍11؍ جنوری 2016ء کو نشاط کالونی گاسو زکورہ سری نگر میں تلاشی اور تصادم کارروائی کے حادثے کے تعلق سے جو افراد کوئی جانکاری رکھتے ہیں اور وہ اپنے بیانات قلمبند کرانے کے خواہشمند ہوں وہ اپنے بیانات قلمبند کراسکتے ہیں۔یہ جانکاری آج اسسٹنٹ کمشنر ریوینو ( اے سی آر ) سری نگر ایم رؤف رحمان جسے اس واقعے کے لئے تحقیقاتی آفیسر تعینات کیا گیا ہے کی طر ف سے جاری ایک نوٹس میں دی گئی ہے۔یہ بیانات ڈی سی آفس سر ی نگر کمپلیکس میں قائم اے سی آر سر ی نگر ( تحقیقاتی آفیسر ) کے دفتر میں یہ نوٹس جاری ہونے کی تاریخ کے بعد دس دِنوں کے اندر اندر صبح 10بجے سے 4بجے تک دئیے جاسکتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا