لیفٹیننٹ گورنر نے سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا

0
0

جہاں انہیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا
لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو کو آج اُس وقت گارڈ آف آنرپیش کیا گیا جب اُنہوں نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ۔ سول سیکرٹریٹ میں لیفٹیننٹ گورنر نے کمشنر سیکرٹریوں اور محکمون کے سربراہان کے ساتھ بات چیت کی جنہوں نے اُنہیں سرکاری کام کاج اور ترقیاتی کاموں کے بارے میں جانکاری دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا