کرتارپورکیلئے سکھ یاتریوں کے سفرکوآسان اورمحفوظ بنایاجائے:سکھ تنظیموں کامطالبہ
عمران شفیع
تھنہ منڈی؍؍ جموں کشمیر سر کا ر سے مطالبہ کیا ہے وہ گورو نانک کے ۵۵ ویں جنم دن کے موقع پر دہلی سرکا ر کی طرف پر فیس معافی کے ساتھ دیگر سہو لیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔سکھ تنظیموں کی جانب ہے جموں کشمیر حکومت اور انتظامیہ ہے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کرتار پور میں سکھ یاتریوںکے سفرکو آسان اور محفوظ بنانے کے لے جموں وکشمیر سرکار کیجیروال سرکا ر کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے وہ تمام سہولیات کو یقینی بنائے جو دہلی سرکا ر سکھ برادری کیساتھ کر رہی ہے تاکہ انکی قوم کو سہو لت وآسانی ہو۔