BDCچیرمین بننے کے بعد چوہدری امان اللہ کے گھر پر مبارکباد دینے والوں کا ہجوم

0
0

اعجاز کوہلی
مینڈھر//مینڈھر کی منکوٹ بلاک سے بھاری اکثریت سے چوہدری امان اللہ کی جیت پر لوگوں میں خوشی کی لہر اسی سلسلے میں مبارکباد دینے والے لوگوں کی کثیر تعداد ان کے گھر پہنچی اور ہار ڈال کر انہیں مبارکباد دی امان اللہ کے بلاک چئیرمین بننے پر مخالف جماعتوں کے کئی کارکنان نے فون اور کئی نے گھر جاکر مبارکبادی اس موقعہ پر لوگوں کو یقین دہانی کرواتے ہوئے چوہدری امان اللہ نے کہا کہ میں ثابت قدمی سے لوگوں کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کروں گا میں عوام کی خدمت کے جذبے سے اس میدان میں آیا ہوں جہاں مجھے عوام کی حمایت حاصل ہوئی جس کے لئے میں بلاک منکوٹ کے تمام پنچائت ممبر و سرپنچوں کا تہ دل سے شکریہ اداء کرتاہوں چوہدری امان اللہ کو مبارکباد دینے والوں میں سیاسی و سماجی شخصیا کے علاوہ ریٹائرڈ حوالدار محمدیوسف،حاجی میر محمد ،حکیم چوہدری ،ریٹائرڈ حوالدار شفیق چوہدری،سرپنچ محمد شریف وغیرہ شامل تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا