جموں میں کباڑی کی دکان میں دھماکہ، کوئی ہلاک یا زخمی نہیں

0
0

یواین آئی

جموں؍؍جموں میں جمعہ کو کالوچک علاقہ کے باہری علاقہ میں ایک کباڑی کی دکان میں دھماکہ ہوجانے سے افراتفری مچ گئی۔پولیس نے کہا کہ کباڑ کی دکان میں کام کررہے مزدوروں کو زنگ لگے ہوئے ساز و سامان ملے جن کی صفائی کے دوران اچانک دھماکہ ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ کباڑ میں پائے گئے سازو سامان سے دھماکہ ہوا۔ اس دھماکہ میں کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا