کونسل انتخابات کے نتائج

0
0

بلاک تھنہ منڈی روضی ظفر،بلاک پلانگڑھ سے پروین اختر چیئر مین منتخب
عمران شفیع

تھنہ منڈی ؍؍تھنہ منڈی ریاست جموں و کشمیر میں بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات کے ساتھ ساتھ تحصیل تھنہ منڈی کے دو بلاکوں کے بھی انتخابات کرائے گئے جنمیں بلاک تھنہ منڈی سے روضی ظفر جبکہ بلاک پلانگڑھ سے نسیم اختر چیئر پرسن منتخب ہوئی ہیں۔جمعرات کے روز بلاک تھنہ منڈی کے چیئر مین کے لئے 20 پنچائیتوں کے 161 سرپنچوں اور پنچوں نے آپنے ووٹوں کا استعمال کیا جسمیں روضی ظفر کو 81 ووٹ۔علی جان کو 48 منشی خان کو 27 ووٹ قاسم چوہدری بی۔جے۔پی کو 4 ووٹ حاصل ہوئے۔ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے روضی ظفر نے تمام سرپنچوں پنچوں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے بنا ذات برادری کے انھیں کامیاب کیا انھوں نے یقین دلایا کہ وہ تعمیر و ترقی کے لئے یکساں کوشش کریں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا