ہندوستان یونائٹیڈ گروپ آف کمپنیز کے نمائندے لیاقت بجاڑ جموں وارد

0
0

دفعہ370کاخاتمہ اوراب ترقی کے دعوے،اُمیدہے غریب تک سرکاری اسکیم پہنچے گی:بجاڑ
اعجازالحق بخاری
جموں ؍؍ ہندوستان یونائٹیڈ گروپ آف کمپنیز کے نمائندے لیاقت بجاڑ ریاست کی تشکیل نو کے بعد پہلی بار ریاستی دورے پر ہیں ۔ انہوں نے کہا ریاست کی تشکیل نو دفعہ 370اور 35اے کے خاتمے سے سرکاری مراعات غریب عوام تک پہنچنے کی امید ہے انہوںنے ریاست جموں وکشمیر کی تعمیر ترقی کے مقصد میںمرکزی سرکار کامیابی حاصل کرے گے اُ ن کے ہمراء کمپنی کے کارکن محمد اسلم بجاڑ بھی تھے ۔ انہوںنے کہا عوام کو ریاست کے کثیر مفاد کی جانب توجہہ دینی چاہئے ۔ہماری ریاست کو اس وقت ترقی کی اشد ضرورت ہے یاد رہے لیاقت بجاڑ کا تعلق خطہ پیر پنجال سے جوکہ اس وقت ممبئی میں رہتے ہیں اور ہندوستان یوناٹیڈ گروپ آف کمپنیز کے نمائندے بھی ہیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا