غیر حاضری پر ڈی ڈی سی نے اساتذہ کی تنخواہ روک دی

0
0

لازوال ڈیسک

کشتواڑ ؍؍کشتواڑ ضلعی ترقیاتی کمشنر انگریز سنگھ رانا نے جی ایم ایس بٹھان میں تعینات تمام اساتذہ کی ڈیوٹی سے غیر مجاز عدم حاضری پر ان کی تنخواہ روک دی ہے جس کے سلسلے میں آج یہاں جاری ایک آرڈر کے مطابق۔ اے ڈی ڈی سی کشتواڑ کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے جو معاملے کی گہرائی سے تفتیش کرے گا اور حقائق رپورٹ پیش کرے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا