شاخ تراشی اور لازمی مرمت کے پیش نظر بجلی کی سپلائی متاثر رہے گی

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍چیف انجینئر ای  ایم  اینڈ آ ر  ای  ونگ ،کشمیر کے مطابق 33KV لائین سے بجلی سپلائی حاصل ہونے  والے ان علاقوں میں صبح10 بجے سے شام5 بجے تک بجلی کی سپلائی متاثر رہے گی۔صفاپورہ 24 اکتوبر،شادی پورہ21 اور 24 اکتوبر،لار23 اکتوبر،پرنگ21 اور 26 اکتوبر۔جب کہ جن علاقوں میں صبح10 بجے سے شام5 بجے تک بجلی سپلائی متاثر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اُن میں سنگھپورہ ،شادی پورہ 27 اکتوبر،پٹن،پلہالن،ہامرے 27 اکتوبر،واگورہ،کریری ،سنگرامہ 28 اکتوبر،ٹنگمرگ ،گلمرگ،بابا ریشی زیارت گاہ،بیس اسٹیشن کیبل کار گلمرگ 23 اور29 اکتوبراور کنزر ،دھوبی ون اور کنگم ڈورہ شامل ہیں  جہاں 26 اکتوبر کو بجلی سپلائی متاثر رہے گی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا