بنک مینیجر کی تبدلی کو لیکر اساتذہ اور سیول سوسائیٹی منڈی کی طرف سے الوداعی پارٹی

0
0

ریاض ملک

منڈی جموں وکشمیر بنک کے مینجر منظور احمد کی تبدیلی کو لیکر سیول ساسائیٹی منڈی واساتذہ کی جانب سے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا – جس میں مختلف محکمہ جات کے تحصیل آفیسران نے شمولیت کی – ان کے علاوہ سیول سوسائیٹی منڈی کارکنان معززین اور اساتذہ م نے بھی شرکت کی – اس موقع پر مقررین نے بنک مینیجر کی خدمات کی سرہانہ کی ہے -انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے تمام کام بڑی ہی ایمانداری سے انجام دیے ہیں – اور جہاں تک ہوسکا اپنے تین سالہ وقت میں تمام لوگوں کے ساتھ بڑے اچھے طریق سے پیش آئے اس موقع پر بولتے ہوے تحصیلدار منڈی ڈاکٹر غلام عباس ہمدانی ماسٹر نجم الحسن ماسٹر مسرت حسین ماسٹر اسحاق احمد ماسٹر اکبر علی ماسٹر شمیم الحسن انصاری وغیرہ نے موصوف کی خدمات کی سراہانا کرتے ہوے مبارک باد پیش کی ہے اور نیک خوہاشات کے ساتھ موصوف کو روانہ کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا