پاکستان نے پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

0
0

یواین آئی

جموں؍؍ پاکستانی فوجیوں نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہفتہ کو جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول سے متصل شاہ پور اور کیرنی سیکٹر میں سرحد پار سے فائرنگ کی۔دفاعی ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی فوجیوں نے شام کے قریب پانچ بجکر پندرہ منٹ پر شاہ پور اور کیرنی سیکٹر میں فائرنگ کی اور مارٹر سے گولے چھوڑے ۔ جوابی کارروائی میں ہندوستانی فوجیوں نے بھی فائرنگ کی۔ فائرنگ سے کسی کے زخمی ہونے یا کسی بڑے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا