مینڈھر میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورت حال

0
0

پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ، اسکولی بچے بھی ہوئے متاثر
ناظم علی خان

مینڈھر //مینڈھر میںموسلا دھار بارش کی وجہ سے کئی نالوں میں طغیانی عروج پر ہئے جس کئی جگہو ں پر سکولی بچے بھی پھنس گئے تھے اور کہی پر با رشو ں کا پانی گھرو ں کے اندر گھس گیا ہے ۔ اورمقامی لو گو ں کا بھا ری نقصان ہوا ہے ۔ آرزو بی نے بتا یا کہ سنگا لہ چوک کے مقام پر سڑک پر نا لیا ں نہ ہونے کی وجہ سے پانی اس کے گھر کے اند ر چلا گیا جس کی وجہ سے اس کا بھا ری نقصان ہوا ہے ۔ اس نے بتا یا کہ ہم نے کئی مر تبہ متعلقہ محکمہ کے اعلی افسر ان سے اپیل کی کہ سڑکو ں کے کنا رے نا لیا ں نکا لی جا ئیں لیکن کسی بھی محکمہ نے اس کی جانب کوئی بھی دھیان نہیں دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے پانی گھر کے اندر چلا گیا ہےءاور میر ا بھا ری تعداد میں نقصان ہوا ہے ۔ اس موقعہ پر ایس ایچ او مینڈھر پو لیس نفری کے ہمر اہ فو ری طور پر موقعہ پر پہنچ گیا اور حالات کا جا ئرہ لیا ۔ اور انہو ں نے متعلقہ محکمہ کے افسر ان کو موقعہ پر بلا سڑک کے کنا رہ نا لی نکالے کےلئے کہا گیا ۔ جبکہ مینڈھر کے علا قہ چھتر ال میں نا لہ پر طغیا نی آنے کی وجہ سے کئی طلوب اور سکولی عملہ کئی گھنٹو ں تک پانی کم ہو نے کا انتظا ر کر تا رہا ، کیو نکہ چھتر ال نا لہ میں پانی زیا دہ تھا اور گا ڑیا ں نا لے سے کراس نہیں کر سکتی تھی ۔ اور جب پانی کم ہوا تو طلوب اور سکولی عملہ نا لہ کو کر اس کر کے سکول گیا ۔ جبکہ فو ج کی مقامی یو نٹ نے کئی سکولی بچو ں کو نا لہ سے بھی نکا لیا ہے ۔ اس کے علا وہ سخی میدان کے مقام پر نا لہ پل کے اُوپر سے جا رہا ہے جس کی وجہ سے کئی گھنٹو ں تک گا ڑیو ں کی امد رفت بند ہی اور پانی کم ہونے کے بعد ہی گا ڑیو ں کی آمد رفت کےلئے سڑک کو کھول دیا گیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا