فرینڈ شپ ڈے کے موقع پر جموںفن رن کیلئے تیار

0
0

’برن اے ٹن ‘کی جانب سے فن رن کا ہوگا انعقاد
لازوال ڈیسک
جموں’برن اے ٹن‘ (یونی سیکس فٹنیس کلب) کی بانی ندھی ابرول کی جانب سے صحت مند رہنے کی عادات کو فروغ دینے کی خاطر رن فن کا یہاں جموں میں چار اگست کو انعقاد کیا جا رہا ہے ۔اس موقع پر ایک ایگزبشن کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔واضح رہے فن رن اور ایگزبشن کا آغاز ویئر ہاﺅس جموں سے چار اگست کو صبح 05:3oہوگا جبکہ اس سرگرمی کا موضوع دوستی اور آپسی بھائی چارہ ہے ۔وہیں اس مقابلہ میں جیتنے والوں کا انعام سے نوازہ جائے گا ۔فن رن کی اس تقریب کو سپانسر کرنے میں فوڈ کزنس، فیشن ہاﺅسز ،بوٹیکس اور دیگران کر رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا