’خانہ بدوشی کاقہر‘

0
0

سرینگر میں ایک تیز رفتار گاڑی نے 25 بھیڑوں کو کچل ڈالا
یواین آئی

سری نگرجموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے راجباغ علاقے میں جمعہ کی نصف شب ایک تیز رفتار گاڑی نے زیرو برج پر کم سے کم 25 بھیڑوں کو کچل ڈالا۔ذرائع کے مطابق سری نگر کے راجباغ علاقے میں جمعہ کی نصف شب کو زیرو برج پر ایک گاڑٰی جس کو ایک نوجوان چلا رہا تھا، نے بھیڑوں کے جھنڈ کو اپنی زد میں لایا جس کے نتیجے میں کم سے کم 25 بھیڑ ہلاک ہوئے۔بھیڑوں کا یہ جھنڈ بکروالوں کا تھا۔انہوں نے ڈرائیور کی شناخت عاطف فاروق آہنگر ساکن کرن نگر سری نگر کے بطور کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے اور گاڑٰ ی کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا