اسسٹنٹ لیبر کمشنر پونچھ کا پلیرہ میں بیداری کیمپ منعقد

0
0

ستر مزدوروں کا اندراج کیا گیا ،کارڈ بھی فراہم کئے
لازوال ڈیسک
پونچھ //اسسٹنٹ لیبر کمشنر پونچھ جہانگیر احمد خان نے یہاں تحصیل منڈی کے گاﺅں پلیرہ میں ایک بیدرای کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جس میں 150کے لگ بھگ مزدوروں نے شرکت کی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ لیبر کمشنر موصوف نے شرکاءکو مزدوروں کے قوانین کے متعلق اہم جانکاری فراہم کی ۔اس ضمن میں نمائندہ سے بات کرتے ہوئے جہانگیر خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پلیرہ میں ایک بیداری کیمپ لگایا جہاں150کے لگ بھگ مزدوروں نے شرکت کی ۔وہیں موقع پر ستر مزدوروں کا اندراج کیا گیا اور انہیں کارڈ فراہم کئے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا