ٹرمپ کا چین سے امریکی زرعی مصنوعات پر عائد تمام ٹیکس فوری طور ہٹانے کا فیصلہ

0
0

 

ےو این این
واشنگٹن //امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین سے امریکی زرعی مصنوعات پر عائد تمام ٹیکس فوری طور ہٹانے کو کہا ہے۔ ٹرمپ نےاپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں نے چین سے ہمارے زرعی مصنوعات پر سبھی ٹیکسوں کو اس حقائق کی بنیا د پر فوری طور پر ہٹانے کے لئے کہا ہے کہ ہم تجارتی مذاکرات کے ساتھ اچھی طرح سے آگے بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے یکم مارچ کو ٹیرف کی اپنی دوسری قسط کو 25 فیصد تک نہیں بڑھایا ، یہ ہمارے کسانوں اور میر ے لئے بہت اہم ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا