شیخ الطاف
کشتواڑ//کشتواڑ کے اسلامیہ فریدیہ ہائرا سکینڈری سکول میں طارق میموریل چارٹیبل فاﺅنڈیشن کی طرف سے سالانہ اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا۔ ان کے ہمراہ ایڈیشنل ایس پی کشتواڑ ناصرخان بھی موجود رہے۔ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے خطاب کرتے ہوئے طارق میموریل چارٹیبل ٹریسٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس این جی او سے کشتواڑ کے دور دراز علاقہ مڑواہ ، دچھن ،واڑون کے لوگوں کو کافی امداد پہنچتی ہے۔