ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے رمضان المبارک کے انتظامات کا لیا جائزہ

0
0

سید نیاز شاہ
پونچھ//ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہول یادو نے آج یہاں اپنے دفتر میں ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے رمضان المبارک کے حوالے سے انتظامت کا جائزہ لیا۔ ڈی ڈی سی موصوف نے سبھی آفسران کو ہدایت دیں کہ رمضان کے پاک مہنے میں پانی بجلی اور صفائی وغیرہ کا معقول انتظام رکھا جائے ۔تانکہ عوام کو پریشانیوں سے دو چار نہ ہونا پڑے۔ انہوں نے آفسران پر زور دیا کہ مساجد کے اندر و گرد و نواح پر صاف صفائی کے ساتھ بجلی اور پانی کا بھی انتظام رکھا جائے تانکہ نمازیوں کو کوئی دقت نہ ہو اس موقع پر مختلف مذاہب کے سربراہان بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا