جیمز با ڈ سیریز کی 25ویں فلم اپریل 2020میں ریلیز ہوگی

0
0

کاسٹ میں تبدیلی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ریمی ملک ول کا کردار ادا کری گے
ےو اے اے
لاس ای جلس //مشور زما ہ ہولی وڈ جاسوس ایکش فلم ’جیمز با ڈ‘ سیریز کی 25 ویں فلم اپریل 2020 میں ریلیز کر ے کا اعلا کردیا گیا، ساتھ ہی فلم کی کاسٹ میں تبدیلی اور اضافہ کرتے ہوئے ئے ول کو متعارف کرایا گیا ہے۔ جیمز با ڈ سیریز کے پروڈیوسرز کے مطابق اس بار آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ریمی ملک کو بھی فلم کا حصہ ب ایا گیا ہے اور وہ م فی کردار میں دکھائی دیں گے۔ریمی ملک جیمز با ڈ کی 25 ویں فلم میں ول کا کردار ادا کریں گے جو برطا وی جاسوس 007 کو ت گ کرتے دکھائی دیں گے۔اس سے پہلے یہ اطلاعات تھیں کہ اس بار جیمز با ڈ کی فلم میں خاتو ول کا کردار ادا کریں گی۔یہ اطلاعات تھیں کہ فلم کے پروڈیوسرز چاہتے ہیں کہ اداکارہ ہیلی ا کارٹر اس بار ول ب کر برطا وی جاسوس کو ت گ کریں، تاہم اب خبر آئیہے کہ ول کا کردار ریمی ملک ادا کریں گے۔جیمز با ڈ کی 25 ویں فلم میں جہاں ریمی ملک ول کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے، وہیں ڈی یئل کریگ بھی آخری جیمز با ڈ کا کردار ادا کریں گے۔مزید پڑھیں: ایک فلم کا سوا ارب روپے معاوضہ لی ے والا جاسوس اداکارڈی یئل کریگ اس بار 5 مرتبہ برطا وی جاسوس کا کردار ادا کریں گے، وہ 25 ویں فلم کی شوٹ گ کے دورا زخمی ہوگئے ہیں، جس وجہ سے ا ہوں ے کہا ہے کہ وہ آءدہ فلم میں کام ہیں کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا