غیر سرکاری تنظیم جیو اور جینے دو کی جانب سے شادی تقریب کے لئے امداد

0
0

ونے شرما
ادھمپور//غیر سرکاری تنظیم جیو اور جینے دو کے سربراہ طارق شاہ کی صدارت میں ارکان سمیت ایک اپنے دفتر میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پنچےر علاقے کی ایک ضرورت مند لڑکی کی شادی کے انعقاد کے لئے ضروری امداد کی گئی۔ طارق شاہ نے اس موقع پر معلومات دےتے ہوئے بتایا کہ اس کے خاندان کو تنظیم کی جانب سے ا شادی کے لئے ضروری مواد دینے کے لئے آج انہیں اپنے دفتر میں بلوایا گیا ہے۔ پہلے بھی تنظیم کی طرف سے کئی بار ایسے ہی ضرورت مند خاندان کی بچیوں کی شادی کے لئے مالی مدد کی گئی۔اسی سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے تنظیم نے آج بھی اس بچی کو ممکن مدد پہنچائی ہے۔ اس کے ساتھ ہم تمام لوگوں سے اپیل بھی کرتیں ہیں کی ایسے کام میں اگر وہ اپنا تعاون دینا چاہیں تو تنظیم سے رابطہ کریں یا تنظیم کے بینک اکاو¿نٹ sbi A / c 35378332073 میں مدد کردہ رقم پہنچا جاسکتے ہیں۔م تمام لوگوں کا شکریہ بھی کرتیں ہیں جنھوں نے کسی نہ کسی طور پر اس کام کو انجام دیں ہونے میں اپنا تعاون دیا ہے. ” اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر ضلع انفارمیشن آفیسر مسٹر سجاد سمبریا موجود رہیں۔ ریٹائرڈ ایس ایس پی مہادیپ جموال، ریڈ کراس سوسائٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر پرساد، ڈاکٹر کے سی شرما، وغیرہ موجود تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا