‘راجر فیڈررگزشتہ 10سال کے سب سے بہترین کھلاڑی’

0
0

یواین آئی
لندن ´//اپنی تنک مزاجی اور غصہ کیلئے مشہور 7 مرتبہ گرینڈ سلام جیتنے والے جان میکنرو کا کہنا ہے کہ راجر فیڈر ہر لحاظ سے رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ سے بہتر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10سال کے اعداد و شمار کو اٹھا کر دیکھا جائے توا سٹار ٹینس پلیئر راجر فیڈرر ہر لحاظ سے دیگر پلیئرز سے بہتر ہیں۔ انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ رافیل نڈال میچ کے دوران سرپرائز دینا جانتے ہیں جبکہ انہوں نے نوواک جوکووچ کو مشین سے تشبیہ دے ڈالی۔یو این آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا