پرنسپل سےشن جج گاندربل کا تحصےلدار کے نام نوٹس جاری ۔29اپرےل کو عدالت مےں حاضر ہونے کا حکم

0
0

مختار احمد
گاندربلتحصےل آفس گاندربل مےں تحصےلدار اور گاندربل سے تعلق رکھنے والے اےک سےاسی لےڈر کے درمےاں تنازعے کا نےا موڑ آیا جہاں سالوری نے کھٹکھٹاےا عدالت کا دروازہ۔اطلاعات کے مطابق 13مارچ کو تحصےل آفس گاندربل مےں تحصےلدار گاندربل محمد اقبال ملک اور مقامی سےاسی لےڈر شےخ غلام احمد سالوری کے درمےان ہوئے تنازے نے آج اُس وقت اےک نےا موڈ لےا جب پرنسپل اےنڈ سےشن جج گاندربل نے سالوری کی طرف سے دئے گئے اےک عرضداشت پر تحصےلدار گاندربل کو 29اپرےل کو عدالت مےں حاضر رہنے کو کہا ہے ۔سالوری نے اپنی عرض داشت مےں تحصےلدار اور اُن کے ماتحت کئی ملازموں کے خلاف مجرمانہ کاروائی کرنے کی درخواست کی ہے جنہوں نے بقول سالوری اُن کو مبےنہ طور غلط طرےقے سے عوام مےں بدنام کرکے اُن کی ساخت خراب کی ۔واضع رہے 13مارچ کو تحصےل آفس مےں ہو ئے ہنگامے کے بعد اس حوالے سے کئی وےڈےو سوشل ےڈےا پر وائےرل ہوگئے تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا