الیکشن ٹیموں سے ملاقاتیں ، مقای صورت حال کا لیا جائیزہ
شیخ الطاف
کشتواڑ//ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا تا ایس ایس پی کشتواڑ شکتی کمار پاٹھک نے آج مڑواہ نواپاچی کا دورہ کیا ۔جبکہ دورہ کا خاص مقصد یہ تھا کہ حال ہی میں جو الیکشن ہوئے اور الیکشن پارٹی کو مڑواہ پارلیمانی انتخابات میں جو ملازم تا سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا تھا اور الیکشن سے پہلے ہی ایس ڈی ایم مڑواہ کو تمام جانکاریاں دی گئی تھی کی ملازموں کو جہاز کے ذریعہ ہی واپس لایا جائے۔ اور ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر انگریز سنگھ رانا نے دورہ کیا اور تمام الیکشن ٹیموں سے ملاقات کی اور پورے علاقہ کا صورت حال کا بھی جایزہ لیا۔