مینڈھر میں سابقہ فو جیو ں کےلئے فو ج کی جانب سے ریلی کا اہتمام

0
0

سینکڑو ں کی تعداد میں پونچھ ، راجو ری اور دیگر اضلاغ سے سابقہ فو جیو ں نے کی شرکت
نا ظم علی خان
مینڈھرمینڈھر میں فو جی کی جانب سے سابقہ فو جیو ں کی ایک ریلی منعقد کی گئی جس بھی سینکڑو ں کی تعداد میں پونچھ اور راجو ری کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاغ سے سابقہ فو جیو ں اور بیواﺅں نے شرکت کی ۔ ریلی میں با طور مہمان خصو صی کے طور پر جی او سی ( رومیو فورس) میجر جر نل پی ایس باجوا نے شرت کی جبکہ مہما ن زی وقار کے طور پر ڈی آئی جی راجو ری پونچھ رینج وویک گپتا نے شمو لت کی ۔ اس موقع پر ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ، ایس ایس پی پونچھ کے علا قہ کئی سیول اور فو جی افسر ان مو جود تھے ۔ اس موقع پر سابقہ فو جیو ں اور ان کی بیوہ کےلئے طبی کیمپ کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں کئی فو جی اور سیول ڈاکٹر مو جود تھے اور مریضوں کا معائنہ کیا اور ان کو مفت میں ادیا ت بھی تقسیم کی گئی ۔ جبکہ ریلی میں کالج اور سکول کے طلوب نے تمدنی اور تقافتی پروگر ام بھی پیش کیے ۔ جی او سی ( رومیو فورس) میجر جر نل پی ایس باجوا نے سابقہ فو جیو ں اور ان کی بیوہ سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ فو ج کی جانب سے ہمیشہ کو شش رہتی ہے کہ ہم اپنے سابقہ فو جیو ں کے لئے ریلو ں کا اہتمام کر تے رہیں اورفو ج کی جانب سے آنے والی نئی اسکیمو ں کی ان کو جا نکا ری دیں ۔ انہو ں نے کہا کہ آج ہم ریلی میں جسمانی طور پر معذور ہونے سابقہ فو جیو ں کو سکو ٹی اور ویل چیر بھی تقیم کر یں گئے ۔´ اس موقعہ پر پانچ جسمانی طور پر معذور ہوئے فو جیو ں کو سکوٹی اور16ویل چیر کے علا وہ کئی دیگر سامان بھی دیا گیا ۔ اس موقعہ پر سابقہ فو جیو ں نے فوج کے اعلی افسر ان کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ آئندہ بھی ایسے پر وگرمو ں کو انعقاد کر وانا چاہے ، تا کہ سابقہ فو جی اور ان کی بیوہ اس سے فا ئدہ اُ ٹھا ئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا