جموں کے ریہاڑی چنگی جے ڈی اے پارک میں نکڑ کا اہتمام
لازوال ڈیسک
جموںایک ساتھ رنگ منڈل کی جانب سے یہاں جموں کے پکا تالا ب ریہاڑی چنگی جے ڈی اے پارک میں نکڑ ناٹک کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاءنے دھرتیہ بچاﺅ پر اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا ۔اس دوران ایک بزرگ شخص زمین ، ماحول، دریا، پہاڑوں اور قدرتی ذرائع کے متعلق جانکاری فراہم کر رہا تھا ۔وہیں عوام کو ماحول کو بچانے کیلئے نخر کے ذریعے اہم معلومات فراہم کی گئی ۔اس موقع پر کانتا شرما، ہیپی گپتا، راجو ماد، اشوک شرما۔ موہت سیما، شالو خوشی، راگیش دکش اور وجے مالا موجود تھے جنہوں نے ماحولیات کو بچانے کیلئے اپنے ہنر سے عوام کو نوازہ۔