زخمی ہونے والی بچیوں کا مستقبل داﺅ پر ، رمیو فورس کا جزبہ خیر سگالی ، متاثرہ خانوادے کو گھر تعمیر کر دیا
ناظم علی خان
مینڈھر //18ما رچ 2018 ریا ست جمو ں و کشمیر میں وہ سیا ہ دن ہے جس دن پا کستا نی فا ئرنگ کی زد میں آنے سے سر حدی ضلع پونچھ کے بالا کو ٹ سیکٹر کے گا ﺅں دھارگلون دیو تا میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افر اد ہلا ک ہو گئے تھے جبکہ وہ چھو ٹی بچیا ں بر ی طر ح سے زخمی ہو ئی تھی ۔ ان کی ہلاکت کے بعد لیڈران نے ان گا ﺅں کا دورہ کیا اور ان کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے وعدے کیے ، لیکن زمینی سطح پر وہ تمام وعدے کھو لے ثابت ہو ئے ہیں ۔ اور ان دو چھو ٹی بچیوں کے لئے مسعیا بنی بھا رتی فو ج ( رمیو فو س) اورفو ج نے ان کےلئے گھر تعمیر کیا ، جو کہ پا کستا نی ما رٹر شیل لگنے سے بری طر ح تباہ و بر با د ہو گیا تھا۔ چھو ٹی بچیو ں اور ان کے رشتہ دارو ں نے بات کر تے ہوئے بتا یا کہ 18ما رچ 2018 صبح محمد رمضان اور اس کے کنبہ کے اہل خانہ نا شتہ کر رہے تھے کہ اچانک گو لہ با ری شر وع ہو گئی ، اور ایک پا کستا نی ما رٹر شیل ان کے کیچن کو لگا جس کی زد میں آنے سے محمد رمضان ، اس کی بیوی اور تین بیٹے موقعہ پر ہلاک ہو گئے جبکہ دو بٹیاں بر ی طر ح سے زخمی ہو ئی تھی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ان کی ہلاکت کے بعد سابقہ وزیر اعلی محبو بہ مفتی، سابقہ وزیر اعلی فا روق اللہ اور کئی سیا سی لیڈران نے ان کے ساتھ بڑے بڑے وعدے کیے لیکن وہ زمینی سطح پر تمام کے تمام کھو کھلے ثابت ہو ئے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ اس وقت ہما رے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا کہ دو نو ں بچیو ں کو ہما ری طر ح سے مفت تعلیم دی جا ئے گئی اور ان کی شادی تک تمام خرچہ ہم اُ ٹھا ئیں گئے ، لیکن اب وہ تمام وعدے بھول گئے ہیں ۔ اور ان بچیو ں کی پڑ ھائی کے با رے میں کسی بھی لیڈران نے پوچھا تک نہیں ہے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ فائرنگ سے ہما رے مکان بھی تباہ ہو گیا تھا ، جس کا ضلع انتظامیہ کی جانب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ ہم فو ری طور پر اپ کو مکان تعمیر کرکے دیں گئے لیکن مکان کی بات تو دور تک رہی انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی افسر ان نے مڑ کرپھر ہما رے گھر کی جانب دیکھا تک بھی نہیں ۔ انہو ں نے بتا یا کہ اب بھا رتی فو ج( رمیو فو رس) ہما رے لئے مسعیا بن کر آئی ہے اور انہو ں نے ہمیں مکان تعمیرکرکے دیا ہے اور ان سے جتنا ہو سکتا ہے ہر ممکن مددکر تی ہے۔