بھاجپا کے صرف جعلی وعدے اور نعرے بازی:ہرش

0
0

نرندر سنگھ ٹھاکر
رام نگر بھارتی فضائیہ کی جانب سے کی جانے والی ایئر سٹرائیک پر سیاست کرنے والے لیڈران پر تنقید کرتے ہوئے پنتھرس پارٹی کے چیئر مین و سابق وزیر ہرش دیو سنگھ نے یہاں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھاجپا کے صرف کھوکھلے نعرے اور جھوٹے وعدے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آپ صرف انتخابات کے دوران لوگوں کو چکما دینے کے لئے ہماری مسلح افواج کے بہادرانہ کارناموں کا سہرا دے کر ڈرامائی انداز میں ملوث ہیں۔واضح رہے موصوف نے ان باتوں کا اظہار یہاں بسنت گڑھ میں پرلیمانی انتخابات کے سلسلہ میں عوامی جلسوں سے کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا