یورپی یونین کے انتخابات: اے ایف ڈی کی یونین مخالف انتخابی مہم کا آغاز ، یورپی اتحاد کو بیمار قرار دیدیا

0
0

 

ےو این این
برلن ´//جرمنی کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت آلٹرنیٹو فار ڈوئچ لینڈ نے یورپی یونین کے انتخابات کے سلسلے میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز یورپی یونین پر سخت تنقید سے کیا ہے۔ اے ایف ڈی کے رہنما یورگ موئتھن نے اس یورپی اتحاد کو ایک بیمار مریض قرار دیا ہے، جس کے چند اہم جزو ٹھیک طریقے سے کام نہیں کر رہے۔ موئتھن کے بقول، ان کی جماعت یورپی یونین کی سیاست کو بطور یورپی اقوام متحدہ کے بجائے مقامی افراد کے یورپ کی صورت میں دیکھنا چاہتی ہے۔ ماضی میں اے ایف ڈی کے چیئرمین الیکزانڈر گالانڈ بھی یورپی یونین کی مہاجرین کے حوالے سے پالیسی پر شدید تنقید کرتے رہے ہیں۔ جرمنی میں یورپی یونین کے انتخابات چھبیس مئی کو منعقد ہوں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا