کانگریس کے امیدوار ہوم ورک کے بغیر عوام میں جا رہے ہیں: بلبیر

0
0

لازوال ڈیسک
جموںادھمپور،ڈوڈہ،کٹھوعہ پارلیمانی حلقہ سے الیکشن لڑ رہے کانگریس لیڈر مناسب ہوم ورک کی غیر موجودگی میں زمینی حقیقت کے متعلق بیان دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی کو خیر آبادکہنے کے بعد امیدوار نے کانگریس میں شمولیت کی اور کانگریس میں ایک نیا چہرہ ہیں جنکہ بے بنیاد باتوں سے عوام پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ہے جبکہ بھاجپا امیدوار ڈاکٹر جتندر سنگھ اچھی طرح سے مطلع ہیں۔بلبیر نے کہا کہ کانگریس امیدوار، جسے پانچ سالوں کے دوران ڈوڈہ میں ترقی کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے، کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے لیڈران پر انحصار نہ کریں، جو انہیں آئین ساز اسمبلی کے بارے میں غلط معلومات فراہم کر سکتے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا