یواین آئی
سری نگرجنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں گذشتہ رات دیر گئے الیکشن ڈیوٹی پر مامور ایک ایس آر ٹی سی گاڑی پر مشتبہ جنگجو¶ں نے گولیاں برسائیں۔ذرائع کے مطابق شوپیاں کے ترکہ وانگام گا¶ں میں گذشتہ رات دیر گئے مشتبہ جنگجو¶ں نے الیکشن ڈیوٹی پر مامور ایس آر ٹی سی کی ایک گاڑی زیر نمبرJK02K-7314 پر اندھا دھند گولیاں چلائیں۔انہوں نے بتایا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔