این سی ، پی ڈی پی عوام کو بے وقوف بنا رہی ہیں:وبود گپتا

0
0

بھاجپا صدر دفتر جموں میں اجلاس منعقد

لازوال ڈیسک
جموںایم ایل سی وبود گپتانے یہاں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کو ہدف تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ جماعتیں ووٹ بینک کیلئے عوام کو بے وقوف بنا رہی ہیں ۔واضح رہے وبود گپتا نے ان باتوں اظہار یہاں پارٹی صدر دفتر ترکوٹہ نگر میں کیا جہاں ان کے ہمراہ بھاجپا ریاستی ترجمان اعلیٰ انیل گپتا بھی موجودتھے ۔انہوں نے کہا کہ وادی سے تعلق رکھنے والے لیڈران ووٹران کو اپنے حق میں ووٹ ڈالنے کے احکامات صادر نہیں کر سکتے بالکہ ووٹران کا یہ اپنا حق ہے جو وہ اپنی مرضی کے مطابق کریں ۔گپتا نے کہا کہ سرفرازی میں رزرویشن کا ملنا بھاجپا کی کاوشوں سے ہے نہ کہ پی ڈی پی ، این سی اور کانگریس کی ہے ۔اس موقع پر انہوں نے بھاجپا کے دور اقتدار میں ہوئی حصوولیابیوں پر بھی روشنی ڈالی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا