انفارمیشن ڈپارٹمنٹ امپلائز یونین کے وفد نے ناظم اطلاعات سے ملاقات کی

0
0

کئی اہم مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
لازوال ڈیسک
جموںانفارمیشن ڈپارٹمنٹ امپلائز یونین کے ایک وفد نے ناظم اطلاعات و عوامی روابط گلزار احمد سے ملاقات کر محکمہ کے ملازمین کے کئی اہم مسائل گفت و شنید کی ۔وہیں ناظم اطلاعات نے وفد کی جانب سے اٹھائے جانے والے مسائل کو سماعت کیا اور یقین دہانی کروائی کے قانون و ضوابط کے تحت ازالہ کیا جائے گا۔واضح رہے اس وفد نے آئی ڈی ای یو کے صدر شبیر احمد کی قیادت میں ناظم اطلاعات سے ملاقات کی اور اس دوران نائب صدر ورندر سنگھ، جنرل سیکریٹری عبدالرشید وانی، سیکریٹری حمید اللہ ، پبلسٹی سیکریٹری گگن سنگھ جموال اور کیشئر محمد لطیف پرے موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا